صوابی میں 12 سالہ طالبہ چوکیدار کے ہاتھوں جنسی زیادتی کا شکار

صوابی، 12 سالہ طالبہ سکول چوکیدار کے ہاتھوں جنسی ذیادتی کا نشانہ بن گئی

صوابی کے علاقے تھانہ کالوخان کی حدود ادینہ میں 12 سالہ طالبہ کو سکول چوکیدار نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

تفصیلات کے مطابق 12 سالہ ط الف چوتھی جماعت کی طلبہ تھی جسکے ساتھ سکول چوکیدار نے جنسی زیادتی کی ہے. واقعے کے بعد نجی سکول کے چوکیدار کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے. متاثرہ لڑکی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ لیاقت علی نامی چوکیدار نے صفائی کے بہانے سکول کمرہ میں بلا کر جنسی ذیادتی کا نشانہ بنایا۔

تھانہ کالو خان میں چوکیدار لیاقت علی ولد شیرعلی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

Website | + posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے