ڈیرہ اسماعیل خان کلاچی سے لفٹیننٹ کرنل سمیت اہم شخصیات اغواء

ڈیرہ اسماعیل خان کلاچی سے لفٹیننٹ کرنل سمیت اہم شخصیات اغواء کر لیا گیا ہے۔

پولیس رپورٹ کے مطابق والد کی فوتگی کے لئے آنے والے لفٹیننٹ کرنل خالد، اے سی کنٹونمنٹ بورڈ آصف اور نادرہ میں کام کرنے والے فہد امیر کو مسجد سے نامعلوم افراد اغواء کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔

تاحال اغواء کاروں کی جانب سے کسی قسم کی ڈیمانڈ نہیںکی گئی اور نہ ہی اغوا کی وجوہات سامنے آئی ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ کچھ مہینوں سے تحصیل کلاچی میں کئی شخصیات کی اغوائیگی سمیت ججز اور سرکاری افسران پر کئی حملے ہوئے ہیں۔

Editor KP Observer
+ posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *